7 اگست 2014 - 15:02
جنیوا میں ایران اور امریکہ ایٹمی مذاکرات کا آغاز

دونوں ممالک کے درمیان نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر ایٹمی مذاکرات ہو رہے ہیں۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق  دونوں ممالک کے درمیان نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر ایٹمی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ ان مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور مجید تخت روانچی جبکہ امریکہ کی جانب سے نائب وزیر خارجہ ویلیم جوزف برنز اور امریکی وزارت خارجہ کے سیاسی امور کی ڈائریکٹر وینڈی شرمین (Wendy Ruth Sherman) شریک ہیں۔

.......

/169