ابنا: رپورٹ کے مطابق آشوریوں کی عالمی یونین کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صہیونی حکومت اور بعض مغربی ممالک کا حمایتی یافتہ انتہاپسند دہشتگرد گروہ داعش، عراق، شام اور لبنان میں کسی بھی وحشیانہ جرائم سے دریغ نہیں کررہا ہے۔ اس بیان میں آیا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش، شام و عراق میں اسلامی حکومت کے قیام کے دائرے میں وجود میں آنے کے ساتھ مشرق وسطی کی تقسیم کے نئے منصوبے پر عمل درآمد کررہا ہے اور اس گروہ کے افراد عام لوگوں کا قتل عام کررہے ہیں اور انسانیت سوز مظالم کا ارتکاب کررہے ہیں۔ عالمی شوریوں کی یونین کے سیکریٹری کے بیان میں آیا ہے کہ امریکہ اور بعض عرب ممالک دہشتگرد گروہ داعش کی مالی و لاجسٹک مدد کررہے ہیں۔آشوری مذہب کی عالمی یونین کے سیکریٹری نے عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش اور اس حامیوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ ان کے وحشیانہ جرائم کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق آشوریوں کی عالمی یونین کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صہیونی حکومت اور بعض مغربی ممالک کا حمایتی یافتہ انتہاپسند دہشتگرد گروہ داعش، عراق، شام اور لبنان میں کسی بھی وحشیانہ جرائم سے دریغ نہیں کررہا ہے۔ اس بیان میں آیا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش، شام و عراق میں اسلامی حکومت کے قیام کے دائرے میں وجود میں آنے کے ساتھ مشرق وسطی کی تقسیم کے نئے منصوبے پر عمل درآمد کررہا ہے اور اس گروہ کے افراد عام لوگوں کا قتل عام کررہے ہیں اور انسانیت سوز مظالم کا ارتکاب کررہے ہیں۔ عالمی شوریوں کی یونین کے سیکریٹری کے بیان میں آیا ہے کہ امریکہ اور بعض عرب ممالک دہشتگرد گروہ داعش کی مالی و لاجسٹک مدد کررہے ہیں۔
.......
/169