3 جون 2014 - 13:16
بشار الاسد نے اپنا ووٹ ڈال دیا +تصاویر

شام کے صدر بشار الاسد نے اپنی بیوی اسماء اسد کے ساتھ اس پولنگ اسٹیشن پر حاضر ہو کر اپنےحق رائے دھی کا استعمال کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے ٹی وی چینل الاخباریہ نے خبر دی ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد نے دمشق کے محلہ المالکی میں شہید نعیم معصرانی پولنگ اسٹیشن پر حاضر ہو کر اپنا ووٹ ڈال دیا۔

شام کے صدر بشار الاسد نے اپنی بیوی اسماء اسد کے ساتھ اس پولنگ اسٹیشن پر حاضر ہو کر اپنےحق رائے دھی کا استعمال کیا۔

قابل ذکر ہے کہ شام میں آج صبح ۷ بجے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوا اور شام ۷ بجے تک جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲