اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرینی حکومت کے گماشتوں نے آج منامہ شہر کے جنوبی علاقے المعاییر میں واقع عام لوگوں کے گھروں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا ہے تاھم گرفتار کئے گئے افراد کی تعداد معلوم نہیں ہو سکی۔آل خلیفہ حکومت کے گماشتے اپنے دھشتگردانہ اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے اپنے ملک کے باشندوں کے گھروں پر رات کو چھاپے مار کر انہیں اذیت و آزار پہنچاتے ہیں۔ایک ایسے ہی حملے کے باعث آل خلیفہ حکومت کے گماشتوں نے چند روز قبل ایک خاتون کو اس کے گھر پر ضرب و شتم کر کے شہید کر دیا تھا جبکہ اس کے اکلوتے بیٹے کو گرفتار کر لیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
19 فروری 2014 - 20:30
News ID: 507632
آل خلیفہ حکومت کے گماشتے اپنے دھشتگردانہ اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے اپنے ملک کے باشندوں کے گھروں پر رات کو چھاپے مار کر انہیں اذیت و آزار پہنچاتے ہیں۔