ابنا: بیروت میں قطر کے سفیر علی بن حمدالمری نے شیخ نعیم قاسم سے ملاقات میں لبنان اور شام کے حالات کاجائزہ لیا اور علاقے کے مسائل کو مفاہمت امیز طریقے سے حل کئےجانے پر زور دیا۔ اس ملاقات میں حزب اللہ لبنان اور قطر نے تاکید کی کہ لبنان کے گروہوں کا باہمی تعاون مسائل کے حل کا سبب بنے گا تا کہ اس طرح سے ملت لبنان کے مفادات کا تحفظ کیا جاسکے۔ .......
/169