ابنا: امریکی جریدے فارن پالیسی نے آج لکھا ہےکہ سعودی عرب نے 15 ہزار انٹی ٹینک میزائیل خریدنے کے ساتھ شام میں دھشتگردوں کو مزید مسلح کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ اس امریکی جریدے نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے خریدا جانے والا اسلحہ صرف زمینی جنگ میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ امریکی جریدے فارن پالیسی نے بعض حلقوں کے حوالے سے لکھا ہے کہ سعودی عرب سے یہ ہتھیار ، شام میں دھشتگردوں کو مزید مسلح کرنے کے لئے خریدے ہیں۔
.......
/169