ابنا: ترکی کی سرحد کے واقع نبّل اور الزہرا نامی یہ دونوں شہر کہ جن کی آبادی ستّر ہزار سے زائد افراد بتائی جاتی ہے، گذشتہ ڈیڑھ برس سے زائد عرصے سے مسلح دہشتگردوں کے درمیان محصور ہیں جہان صورت حال اب مزید ابترہوتی جارہی ہے اور شامی ذرائع نے ان دونوں علاقوں کی صورت حال کو ایک بڑے المئے سے تعبیر کیا ہے۔ان ذرائع کے مطابق مسلح دہشتگرد شیعہ مسلمان آبادی کے ان علاقوں میں کھانے پینے کی اشیاء جانے سے بھی روک رہے ہیں جس کی بناء پر صورت حال مزید بگڑتی جارہی ہے۔
.......
/169