ابنا: لیبیا میں ہتھیاروں کے ایک گودام میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ کل لیبیا کے علاقے براک میں فوج سے متعلق ہتھیاروں کے ایک گودام میں ہونے والے دھماکے سے اب تک 40افراد ہلاک ہوئےہیں۔دوسری جانب کل بنغازی میں مسلح افراد کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں 3فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
28 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 484482
لیبیا میں ہتھیاروں کے ایک گودام میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔