ابنا: شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے بیروت میں ہونے والے بم دھماکوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت میں ایرانی سفارتخانہ کے سامنے ہونے والے بم دھماکوں میں سعودی عرب اور اسرائیل کی اینٹیلیجنس سروسزملوث ہیں۔ لبنان کے وزیر اعظم تمام سلام نے بیروت میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ بیروت میں ہونے والے بم دھماکوں میں اب تک 23 افراد شہید اور 150 زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169