18 نومبر 2013 - 20:30
بیروت میں ایرانی سفارتخانہ کا عملہ محفوظ

بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں ایرانی سفارتخانہ کا تمام عملہ محفوظ ہے۔

ابنا: بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر غضنفر رکن آبادی نے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں ایرانی سفارتخانہ کا تمام عملہ محفوظ ہے۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ بم دھماکوں میں ایرانی سفارتخانہ کے عملہ کے تمام افراد محفوظ ہیں۔

.......

/169