ابنا: ذرائع کے مطابق یہ اجتماعات بی بی سی، فاکس نیوز اور این بی سی جیسے ذرائع ابلاغ کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے کئے گئے جہاں امریکہ اور برطانیہ کے عوام نے اہم عالمی خبروں کے انعکاس سے متعلق ان ذرائع ابلاغ کے طریقے پر اعتراض کیا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ ذرائع ابلاغ اہم خبروں سے متلق حقائق کو نظر انداز کرتے ہیں۔
.......
/169