ابنا: شہر بیرجند کے ادارہ اوقاف کے سرپرست حجت الاسلام والمسلمین داد خداخدائی نے کہا اس شہر میں حفظ، قرائت اور ترتیل قرآن کے 36 ویں مقابلوں میں ایک ہزار افراد نے شرکت کی جن میں سے خواتین کی تعداد 600 تھی۔ انہوں نے مزید کہا ان مقابلوں کے برتر افراد صوبائی سطح کے مقابلوں میں شرکت کر سکیں گے اور صوبائی سطح کے مقابلوں کے برتر افراد ملکی سطح کے مقابلوں میں شرکت کر سکیں گے۔
.......
/169