18 اکتوبر 2013 - 20:30
ایران جدید ٹکنالوجی سے لیس

خاتم الانبیاء ایر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر کے ڈپٹی کمانڈر جنرل شاہرخ شہرام نے کہا ہے کہ ایران نے ایسا سسٹم حاصل کرلیا ہے.

ابنا: خاتم الانبیاء ایر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر کے ڈپٹی کمانڈر جنرل شاہرخ شہرام نے کہا ہے کہ ایران نے ایسا سسٹم حاصل کرلیا ہے جو لیزری بموں اور میزائلوں کو منحرف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔  جنرل شاہرخ شہرام نے تسنیم نیوز سے گفتگو میں کہا کہ لیزری ہتھیاروں کو آسانی سے منحرف کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران، لیزری گولہ بنانے کی ٹکنالوجی کا حامل ہے۔......./169