ابنا: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مسجدہلمام کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران فوج کی حمایت یافتہ حکومت کےخلاف نعرے لگائے گئے اور ہونے والے مظاہرے کے دوران ہلاک ہونے والوں کے کیس میں انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا۔3جولائی2013کو صدر مرسی کی برکناری اور گرفتاری کے خلاف مصر کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے جس کے دوران اب تک سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئےہیں۔
.......
/169