ابنا: سنيچر کو ايک افغان فوجي جوان نے مشرقي افغانستان ميں تين امريکي فوجيوں کو گولي مار کر ہلاک کرديا ۔ افغانستان ميں ماہرين کا کہنا ہے کہ اس طرح کے حملوں سے يہ ثابت ہوتا ہے کہ افغان اور نيٹو فوجيوں کے درميان باہمي تعاون کي کوشش کامياب نہيں ہوسکي ہے ۔نيٹو نے اس خبر کي تصديق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور افغان فوج کے لباس ميں تھے امريکي وزارت جنگ کے ايک عہديدار نے بھي اس بات کي تصديق کردي ہے کہ مرنےوالے تينوں غير ملکي فوجيوں کا تعلق امريکا سے تھا ۔
.......
/169