ابنا: امریکہ میں آخری اعداد و شمارکے مطابق امریکہ میں فقیروں کی تعداد 46 ملین اور 5 لاکھ ہوگئی ہے۔ان اعداد و شمار سے پتہچلتا ہے کہ امریکہ میں اقتصادی اصلاحات سے بے روزگاری اور عوام کی اقتصادی حالت کو بہتر بنانے میں کوئی مدد نہیں ملی ہے۔رپورٹ کے مطابق اقتصادی اصلاحات کے باوجود امریکہ میں فقیروں کی تعداد 46 ملین 5 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جو سن 2011 میں 46 ملین 2 لاکھ تھی یعنی امریکہ میں ایک سال کےاندر 3 لاکھ فقیروں میں اضافہ ہوا ہے۔......./169
17 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 464381
امریکہ میں آخری اعداد و شمارکے مطابق امریکہ میں فقیروں کی تعداد 46 ملین اور 5 لاکھ ہوگئی ہے۔