ابنا: امریکے عالمی جاسوسی پروگرام سے پردہ اٹھانے والے سی آئي اے کے سابق افسر ایڈورڈ اسنوڈن کو یورپ کےانسانی حقوق انعام کےلئے نامزد کردیا گيا ہے۔آئیرلینڈکی پارلیمنٹ کے رکن پال مرفی نے کہا ہے یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے انہیں یورپی انسانی حقوق کے انعام کےلئے نامزد کیا ہے اور اس کا مقصد امریکہ پر دباؤ ڈالنا ہے۔......./169
14 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 463311
امریکے عالمی جاسوسی پروگرام سے پردہ اٹھانے والے سی آئي اے کے سابق افسر ایڈورڈ اسنوڈن کو یورپ کےانسانی حقوق انعام کےلئے نامزد کردیا گيا ہے۔