9 ستمبر 2013 - 19:30
الغوطہ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصاویر جعلی

روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقہ الغوطہ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصویریں جعلی اور بناوٹی ہیں۔

ابنا: روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقہ الغوطہ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصویریں جعلی اور بناوٹی ہیں۔بین الاقوامی ماہرین نے ایسے شواہد پیش کئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ شام کے علاقہ الغوطہ میں کمیائی ہتھیاروں کی تصاویر جعلی ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ ان تصاویر کو بہانہ بنا کر شام کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا منصوبہ بنارہا ہے۔
....... 
/169