ابنا: سنی اتحاد کونسل کے چيرمین صاحب زادہ حامد رضانے لاھور میں علماء و مشائخ سے گفتگو میں کہا کہ عسکری شاخ رکھنے والی جماعتوں پر پابندی لگنی چاہیے۔
اھل سنت کی اس علمی اور سیاسی شخصیت نے کہاکہ امریکہ استعماری گھمنڈ میں مبتلا ہے اور مسلم حکمرانوں کو امریکہ کے بجائے اللہ سے ڈرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کا امن و امان تباہ کرنے والے قانون شکن عناصر کو ریاست اپنی بھر پور طاقت سے کچل دے۔
صاحب زادہ حامد رضا نے کہاکہ پاکستان کے مخالف دہشتگردوں سے مذاکرات کرنا ملک سے دشمنی کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام پرحملوں کے لئے عرب ملکوں کی کوشش شرمناک ہے۔
سنی اتحاد کونسل کے چیرمین کا کہنا تھا کہ حکومت کی غفلت کی وجہ سے پاکستان میں دہشتگرد ریاست سے زیادہ طاقتور ہوگئےہیں۔
صاحب زادہ حامد رضا نے کہا کہ سیاسی جماعتیں مجرموں کی پشت پناہی ختم کردیں، انہوں نے کہاکہ پاکستانی حکمرانوں نے پاکستان کی خود مختاری امریکی وہائٹ ہاوس میں گروی رکھ دی ہے۔
میں سنی اتحاد کونسل کے چيرمین نے کہا ہےکہ قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے سے ہی امن قائم ہوسکتا ہے۔
سنی اتحاد کونسل کے چيرمین صاحب زادہ حامد رضانے لاھور میں علماء و مشائخ سے گفتگو میں کہا کہ عسکری شاخ رکھنے والی جماعتوں پر پابندی لگنی چاہیے۔

.......
/169