ابنا: اطلاعات کے مطابق، پیر کو اخوان المسلمین کے 64 رہنماؤں، اراکین اور مرسی کے حامیوں پر مصری فوجیوں پر حملے کے لئے اکسانے اور سوئز صوبے میں چرچوں پر حملے کے الزامات میں مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ان لوگوں پر قاہرہ اور سوئز شاہراہ پر موجود ایک فوجی علاقے میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ دوسری جانب اخوان المسلمین کے رہنماؤں کے وکیل حلمی مرسی نے کہا کہ ان لوکوں کو سیاسی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔
.......
/169