11 اگست 2013 - 19:30
ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم کی ایشیا کپ میں کامیابی

اسلامی جمہوریہ ایران کے باسکٹ بال ٹیم نے فلیپین کے شہر مانیل میں باسکٹ بال کے ایشیائی مقابلوں کے فائنل میچ میں فلیپین کی میزبان ٹیم کو شکست دیکر ایشیائی چیمپئن جیت لی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے باسکٹ بال ٹیم نے فلیپین کے شہر مانیل میں باسکٹ بال کے ایشیائی مقابلوں کے فائنل میچ میں فلیپین کی میزبان ٹیم کو شکست دیکر ایشیا کپ جیت لیا ہے۔ ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے حریف ٹیم کو 71 کے مقابلے 85 سے شکست دیکر ایشیائی چیمپئن جیت لیا اور ۲۰۱۴ میں ہونے والے ورڈ کپ میں کولیفائی کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲