ابنا: عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں خود کش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی گشت پر موجود سیکورٹی اہلکاروں کی گاڑی سے ٹکرادی، حملے میں 8کرد سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ،واقعے میں کچھ لوگ زخمی بھی ہو ئے۔
.......
/169
بغداد… عراق میں خود کش حملے میں8 کردش پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔