ابنا: الاحساء الیوم ویب سائٹ کے مطابق آل سعود کے انتھا پسند کارندوں نے احساء کے المدی علاقے میں مسجد المحسن اور الطرف کے علاقے میں مسجد السننی پرحملے کرکے قرآن مجید کے نسخے پھاڑ دئے۔ اس سے پہلے بھی نامعلوم افراد نے احساء کے بعض علاقوں میں مساجد اور رہائيشی علاقوں پرحملے کرکے مسلمانوں کو نقصان پہنچایاتھا۔ شہر قطیف کے امام جعمہ شیخ حسن صفار نے آل سعود کے رائج کردہ تعصب کی مذمت کرتےہوئے عوام کو اس کے خطرناک نتائج سے آگاہ کیا ہے۔
اگرچہ آل سعود نے ہرطرح کے احتجاج اور مظاہروں پرکڑی پابندی لگارکھی ہےلیکن اس کے باوجود ہزاروں افراد مختلف علاقوں میں آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرکے سیاسی، مذہبی اور اقتصادی و سماجی اصلاحات کا مطالبہ کررہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲