ابنا: کارروائی میں 6 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقوں خانگی اور خرمتنگ میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔جبکہ ان کے دو مورچوں سمیت 6 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔......./169
13 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 440632
کوہاٹ…اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقومیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔