ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کی قومی والیبال ٹیم کو 3 صفر سے شکست دی۔ ایرانی کھلاڑیوں نے پہلی گیم 19 اسکورکے مقابلے 25 اسکورسے جیت لی جبکہ دوسری 18 کے مقابلے میں 25 سے اور تیسری گیم 20 کے مقابلے میں 25کے اسکور سے جیت لی ۔ایرانی قومی والیبال ٹیم دنیا کی پہلی 4 ٹیموں میں شامل ہوگئی ہے جبکہ جرمنی پانچویں نمبر پر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
12 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 440045
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے جرمنی کی قومی والیبال ٹیم کو 3 صفر سے شکست دے دی ہے۔