27 جون 2013 - 19:30
شام کے مرکزی شہر پر فوج کو مکمل کنٹرول حاصل

شامی فوج نے اس ملک کے مرکزی شہر القریتین نے مکمل طور پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شامی فوج کو دھشتگردوں کے مقابلے میں پے در پے کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ فوری اطلاع کے مطابق شامی فوج نے اس ملک کے مرکزی شہر ’’القریتین‘‘ کو مکمل طور پر مسلح افراد سے آزاد کروا لیا ہے۔سیکیورٹی عہدہ داروں کے مطابق اس شہر میں متعدد ٹنل کشف ہوئے ہیں جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور ترکی پلاک رکھنے والی امبولینسیں برآمد ہوئی ہیں۔اس شہر پر کنٹرول حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد دھشتگرد گرفتار اور بہت سارے ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲