15 جون 2013 - 19:30
آیت اللہ مدنی تبریزی دار فانی کو الوداع کہہ گئے

حوزہ علمیہ قم کے نامور استاد آیت اللہ مدنی تبریزی دار فانی سے دار بقا کی طرف انتقال کر گئے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے برجستہ استاد آیت اللہ الحاج سید یوسف مدنی تبریزی آج صبح دار فانی کو الوداع کہتے ہوئے انتقال کر گئے۔حضرت آیت اللہ مدنی تبریزی گزشتہ چند دنوں سے بیمار ہونے کی وجہ سے قم کے ہسپتال شہید بہشتی میں ایڈمٹ تھے کہ دوبارہ صحت یاب نہ ہونے کی صورت میں آج صبح انتقال کر گئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲