4 جون 2013 - 19:30
صدر مملک احمدی نژاد کی بشار الاسد کو مبارک باد

القصیر کی آزادی کے پر مسرت موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے براہ راست شام کے صدر بشار الاسد کو مبارک باد پیش کی ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی نیوز ایجنسی دام پرس کے مطابق شام کے شہر القصیر کے تکفیری دھشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک ہونے کے پر مسرت موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے براہ راست شام کے صدر بشار الاسد کو مبارک باد پیش کی ہے۔قابل ذکر ہے کہ شام کا شہر القصیر دو سال سے دھشتگردوں کے قبضے میں تھا جسے شامی فوج نے تین ہفتوں آزاد کروا لیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲