ابنا: صدر مملکت نے آج شمالی ایران کے سیاہ بیشہ میں ایران کے پہلے ریزرو پمپ بجلی گھر اورڈیم کاافتتاح کرتے ہوئے کہاکہ آج ایرانی ماہرین دنیا میں جدیدترین ٹیکنالوجی اور پیچیدہ ترین انجینئرنگ کےکاموں کی ڈیزائننگ اوران پرعمل درآمد کررہے ہیں اور سیاہ بیشہ پروجیکٹ جو ایرانی ماہرین کےہاتھوں انجام پایا ہے انجینئرنگ کےشعبے کا ایک بڑا کارنامہ ہے۔
صدر احمدی نژاد نے کہا کہ یہ پروجیکٹ ایک نہایت پیچيدہ ، جدیدترین اور موثر پروجیکٹ ہے جو پائدار اورمفید انرجی کےحصول کی غرض سے انجام پایا ہے۔
صدرمملکت نے ایران کی ضروریات پوری کرنے کےلئے پائدار اور پاک انرجی کےحصول کونہایت اہم اور بنیادی قرار دیا اورکہا کہ ایران میں کسی بھی کام کے لئے صاف انرجی کی ضرورت ہے اوراس طرح کےپروجیکٹ سے ایران کے لئےضرورت کی انرجی حاصل کی جاسکتی ہے۔ واضح رہے کہ سیاہ بیشہ بجلی گھر دوساٹھ میگاواٹ کی چار یونٹ پرمشتمل ہے جس سے ایک ہزارچالیس میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲