19 مئی 2013 - 19:30
کراچی میں شیعہ نسل کشی کا سلسلہ جاری

سہرب گوٹھ کے علاقے میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 35 سالہ سجاد حسین شاہ ولد رفیق حسین شاہ شہید ہو گیا ان کا جسد خاکی خانپور پنجاب منتقل کر دیا گیا ہے۔

ابنا: شیعہ کلنگ نیوز کے مطابق گزشتہ روز شہراب گوٹھہ کے علاقہ میں سپاہ صحابہ نے سجاد حسین کو شہید کر دیا۔ شہد سجاد حسین اورنگی ٹاؤن کے رہائشی تھے۔ اطلاعات کے مطابق شہید سجاد حسین سرگرم شیعہ نوجوان تھے ۔
واضح رہے کہ کراچی میں ایک عرصے شیعہ نسل کشی جاری ہے جس میں شیعہ جوانوں کی ایک بڑی تعداد سپاہ صحابہ طالبان کی دہشتگردی کا نشانہ بنتی آئی ہے اور سکیورٹی ادارے صرف بیان بازی سے کام لیتے آئے ہیں کسی نے کوئی عملی اقدام نہیں کیا ہے جس سے اس کشت و کشتار کا سلسلہ بند ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲