9 مئی 2013 - 19:30
سپاہ صحابہ کی بربریت، ایک اور شیعہ شہید

کراچی کے علاقے گلبہار ے رہائشی علی عباس کو کالعدم سپاہ صحابہ نے اغوا کرنے کے بعد گولی مار کر شہید کر دیا۔

ابنا: کراچی کے علاقے گلبہار کے رہائشی علی عبّاس عرف شانی کو کالعدم سپاہ صحابہ طالبان نے اغوا کرنے کہ بعد شہید کر دیا۔ جسد خاکی اولڈ رضویہ امام بارگاہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق گلبہار کے رہائشی علی عباس کو آج صبح جب وہ نائیٹ ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہے تھے نام شیعہ دشمن کالعدم سپاہ صحابہ نے اغوا کر کے شہید کر دیا۔ شہید کا جسد خاکی سر سیدیونیورسٹی کے قریب سے ملا ۔واضح رہے کہ کل رات بھی کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن کو پاپوش برا میدان کے قریب فائرنگ کر کے شہید کیا گیا اور آج صبح علی عباس کو اغوا کر نے کے بعد شہید کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲