ابنا: بوسٹن پولیس نے اپنے سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تین مزید افراد کی گرفتاری کا پیغام پوسٹ کیا ہے۔ پولیس نے تینوں مشتبہ افراد کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں دی۔
.......
/169
بوسٹن پولیس نے بم دھماکوں کے شبہ میں تین مزید افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پندرہ اپریل کو میراتھن کے اختتامی مراحل کے دوران دو بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک۔دو سو زخمی ہوئے تھے۔