ابنا: لبیا کے دارالحکومت طرابلس میں لیبیا میں فرانس کے سفارتخانہ پر کار بم دھماکہ کے ذریعہ حملہ کیا گيا ہے۔العربیہ کے مطابق بم ایک گاڑي میں نصب کیا گيا تھا۔ حملہ کی مزيد تفصیلات کے بارے میں کوئي خبر نہیں ہے۔
.......
/169
عرب ذرائع کے مطابق لیبیا میں فرانس کے سفارتخانہ پر کار بم دھماکہ کے ذریعہ حملہ کیا گيا ہے۔