21 اپریل 2013 - 19:30
قمبر شہداد کوٹ میں پر اسرار دھماکا،3بچے جاں بحق

لاڑکانہ…قمبر شہداد کوٹ میں پر اسرار دھماکے میں3بچے جاں بحق ہو گئے ۔

ابنا: پولیس کے مطابق دھماکا ضلع قمبرشہداد کوٹ کی تحصیل سجاول کے کوٹ لعل بخش مہیسر میں ہوا جس کے نتیجہ میں 3 بچے جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہو گئیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا کوٹ لعل بخش مہیسر میں ایک جھونپڑی میں ہوا۔

.......

/169