ابنا: ذرائع کے مطابق قافلے کوریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں 3 اہل کار جاں بحق ہوئے ۔ سیکیورٹی ذرائع نے تین اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔
.......
/169
بنوں ایف آر خواجہ خڑچیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں تین سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔