ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ منصور حقیقت پور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ امریکہ اور اسرائیل کے کنٹرول میں ہے۔منصور حقیقت پور نے اسنا سے بات چیت میں بوسٹن میں حالیہ بم دھماکوں پر اقوام متحدہ کے فوری ردعمل اور مسلمان ملکوں میں ہونے والے بم دھماکوں پر خاموشی اختیار کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس واضح نمونے سے ظاہر ہو جاتا ہے کہ اقوام متحدہ حقیقی معنی میں تمام ملکوں کے لیے نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکیوں نے اب تک ہر اقدام کے بعد مسلمانوں پر الزام لگایا ہے اور وہ اس طرح امریکہ کے دفاعی اور سکیورٹی اداروں کی کوتاہی اور نااہلی کا جواز پیش کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
19 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 411125
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ منصور حقیقت پور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ امریکہ اور اسرائیل کے کنٹرول میں ہے۔