اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مشرقی آذربائیجان کے صوبہ تسوج میں کچھ منٹ پہلے پانچ عشاریہ دو شدت کا زلزلہ آیا جس سے لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر پھیل گئی۔مشرقی آذربائیجان کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا: اس صوبہ کے اکثر علاقوں کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ خوف و ہراس کی حالت میں گھروں سے باہر بھاگ گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
17 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 410482
کچھ منٹ پہلے آذربائیجان کے صوبہ تسوج کو پانچ عشاریہ ۲ شدت کے زلزلہ نے ہلا دیا۔