ابنا: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ سرکاری و نیم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جارہا ہے ۔مساجد میں نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔اس طرح ملک بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔...../169
22 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 402322
اسلام آباد…. ملک بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔