13 مارچ 2013 - 20:30

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے عوام نے آج ۱۴ مارچ صبح کو آل سعود کے خلاف ’’ کرامت ۲‘‘ کے عنوان سے پورے بحرین میں مختلف جگہوں پر مظاہرے کئے۔ بحرین کے حزب ’’ الوفا‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ ان مظاہروں میں جو بحرین کے ۵۵ علاقوں میں انجام پائے ہیں ۱۲ افراد گرفتار، اور ۲۳ افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے تین کی حالت وخیم بتائی جاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔242