6 فروری 2013 - 20:30

کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی میں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس دھماکے کے مقام پر روانہ ہوگئے ہیں۔

ابنا: بروری روڈ کے علاقے وحدت کالونی میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی نفری دھماکے کے مقام پر روانہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت سے متعلق ابھی معلوم نہیں ہوسکا.

.......

/169