6 فروری 2013 - 20:30

ہر شبِ جمعہ گنجِ شہداء بہشت زینب (س) میں منعقد ہونے والی محفلِ دعائے کمیل اس شبِ جمعہ یعنی 7 فروری شام ٹھیک 7:00 بجے شہدائے انقلاب علمدار روڈ کی جائے شہادت *شہداء چوک* پر منعقد کی جائے گی۔

ابنا: ہر شبِ جمعہ گنجِ شہداء بہشت زینب (س) میں منعقد ہونے والی محفلِ دعائے کمیل اس شبِ جمعہ یعنی 7 فروری شام ٹھیک 7:00 بجے شہدائے انقلاب علمدار روڈ کی جائے شہادت *شہداء چوک* پر منعقد کی جائے گی۔ تمام مومنین و مومنات سے بھر پور شرکت کی استدعا ہے۔ دعا کے بعد ایک مختصر جلسہ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

.....

/169