20 جنوری 2013 - 20:30

اقوام متحدہ میں مصر کے سفیر نے اسلام کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ادیان کی توہین کو جرم قرار دیا جانا چاہئے۔

ابنا:اقوام متحدہ میں مصر کے مستقل سفیر معتز احمدین خلیل نے اسلامی ادیان کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا اقوام متحدہ کی طرف ادیان اور مذہبی شخصیات کی توہین کو جرم قرار دیا جانا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا ادیان کی توہین سے عالمی امن و امان کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں مصر کے سفیر نے آزادی بیان کے بہانے ادیان کی توہین کو غیر قابل قبول امر قرار دیا ہے۔

.......

/169