2 جنوری 2013 - 20:30

حضرت امام روح اللہ رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا: اگر آقا مصطفی نہیں ہیں، آقا مجتبی ہیں۔ میں جو کچھ آقا مصطفی کے وجود میں دیکھتا تھا آقا مصطفی کے وجود میں بھی وہی دیکھ رہا ہوں۔ یہ آقا مجتبی ہمارے آقا مصطفی ہی ہیں۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شورائے نگہبان کے رکن قانوندان جناب محسن اسماعیلی نے آئی آر آئی بی کے چینل 2 سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: جب آقا مصطفی شہید ہوئے تو ہم ایک دن امام رحمۃاللہ کی مجلس میں بیٹھے تھے کہ کسی نے شہید آقا مصطفی کا تذکرہ کیا جبکہ آیت اللہ العظمی آقا مجتبی تہرانی بھی موجود تھے تو امام خمینی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا: اب جبکہ آقا مصطفی نہیں ہیں تو آقا مجتبی ہیں۔ میں جو کچھ آقا مصطفی کے وجود میں دیکھتا تھا آقا مصطفی کے وجود میں بھی وہی دیکھ رہا ہوں۔ یہ آقا مجتبی ہمارے آقا مصطفی ہی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی آقا مجتبی تہرانی کا انتقال ہوگیا

تصویری رپورٹ / آیت اللہ العظمی آقا مجتبی تہرانی کا جلوس جنازہ ـ 1

تصویری رپورٹ / آیت اللہ العظمی آقا مجتبی تہرانی کا جلوس جنازہ ـ 2

آیت اللہ تہرانی آخری لمحوں تک یاد اہل بیت (ع) میں مصروف تھے/ نماز جنازہ رہبر انقلاب نے پڑھائی

آیت اللہ العظمی تہرانی کی رحلت پر دفتر رہبر کا پیغام تعزیت