ابنا: کويٹہ سے رپورٹ کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں گول چوک پر واقع مسجد کے قریب آج بم کا دھماکا ہوا جس میں رکن قومی اسمبلی احمدان بگٹی سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔بعض زخیموں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
.....
/169
.....
/169
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں ہونے والے ایک دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئےہیں ۔