10 اکتوبر 2012 - 20:30

یمن کے دارالحکومت صنعاء ایک امریکی سفارتخآنہ سے متعلق اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر گیا دیا ہے جو امریکی سفارت خانے میں سکیورٹی کے امور سے وابستہ تھا۔

ابنا: یمن کے دارالحکومت صنعاء ایک امریکی سفارتخآنہ سے متعلق اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر گیا دیا ہے جو امریکی سفارت خانے میں سکیورٹی کے امور سے وابستہ تھا۔ امریکی سفارت خانے اور یمنی حکام کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار حملہ آور نے قاسم عقلانی کو اس وقت گولی کا نشانہ بنایا جب وہ کام پر جا رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق عقلانی لگ بھگ بیس سال سے امریکی سفارت خانے میں کام کر رہے تھے۔

.....

/169