12 ستمبر 2012 - 19:30

پاکستان کی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں امن لشکر کے چار افراد جاں بحق ہوگئے.

ابنا: پشاور سے موصولہ رپورٹ کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل کی وادی تیراہ میں آج صبح سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے امن لشکر کے چاررضاکار ہی ہلاک ہوگئے دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔واقعے کے بعد علاقے میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔...../169