ابنا: غیرملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے اپنی اس رپورٹ میں جو 6 سال بعد منظر عام پر آئی ہے اپنی اور دیگر امریکی انٹیلی جنس اداروں کی غلطی کا جائزہ لیا ہے- رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عراق کے بارے میں صدام حکومت کے رویّوں پر تخمینے لگائے گئے تھے –امریکہ اور اسکے اتحادی ممالک نے عراق کے پاس غیرروایتی ہتھیاروں کی موجودگی کے بہانے اس ملک پر 2003 میں حملہ کیا جبکہ بعد میں ان دعووں کی غلطی کا امریکہ اور اسکے دیگر اتحادیوں نے بارہا اعتراف کیا ہے.
.....
/169