ابنا: ہندوستانی ذرائع کے مطابق مشرقی آسام کے گلپارہ علاقے میں آج صبح دس بجے ایک قافلے میں شامل ایک فوجی گاڑی کو اس وقت دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا کہ جب وہ "کوکرا جھار" سے "آگیا " کی طرف جا رہی تھی –زخمی ہونیوالے فوجیوں کو گوہاٹی کے ایک فوجی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے –ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے.
.......
/169