ابنا: ہندوستان کے وزیر اعظم منموہن سنگھ کی جانب سے موجودہ وزیر داخلہ پی چدمبرم کو وزارت خزانہ کا قلمدان سپرد کرنے کی توقع ہے –رپورٹ کے مطابق ھندوستان کی مرکزی کابینہ میں موجودہ وزیر بجلی سوشیل کومار کو بھی وزارت داخلہ کے قلمدان سپرد کرنے کی توقع ہے –پی چدمبرم اس سے پہلے 2004سے 2008 تک ہندوستان کے وزیر خزانہ رہے ہیں –ہندوستان کی وزارت خزانہ کا قلمدان پرنب مکھرجی کے استعفے کے بعد اس ملک کے وزیر اعظم کے پاس رہا ہے -
.......
/169