ابنا: ان پروگراموں كا انعقاد "ماہ بخشش" كے عنوان سے كيا جا رہا ہے اور اس میں معاشرے كے مختلف طبقات شركت كریں گے ۔
امارات پٹرول كمپنی كے مدير سعيد عبد اللہ خوری نے واضح كيا : یہ پروگرام ہمیں شفقت و ہمدردی كے فروغ كا پابند كرتے ہیں جو ماہ رمضان كی تعليمات كا نچوڑ ہے ۔
ان پروگراموں كے انعقاد كا ہدف اسلامی فضائل كی نسبت عوامی آگاہی كا پرچار اور محروموں میں غذائی اشيا تقسيم كرنا ہے ۔
.......
/169